Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو میں تبادلے

2ایگزیکٹو انجینئرز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

میپکو میں تبادلے
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے 2ایگزیکٹو انجینئرز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ایکسین ڈی جی خان ڈویژن انجینئر فرقان زکریا کو خالی آسامی پر ایکسین کوٹ چھٹہ ڈویژن تعینات کیاگیاہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل میپکو سرکل ڈی جی خان انجینئرشیراز غفور کو ایکسین ڈی جی خان ڈویژن تعینات کیاگیاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button