Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

سابقہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابقہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی جاں بحق ہوگئے ہیں.
واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کی لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ دوگروپوں میں اراضی کے تنازع پر ہوئی، جمشید دستی کے بھائی ایک پنچایت کے سلسلے میں بلوچ ہوٹل پرموجود تھے کہ اسی دوران ایک فریق نے اشتعال میں آکر فائرنگ کردی جس کے باعث مشتاق دستی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button