Breaking NewsNationalتازہ ترین
پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری پر پابندی لگادی

پنجاب حکومت اب 63 سال سے زائد عمر کے افراد کو نوکری نہیں دے سکے گی۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بھی اب 63 سال سے زائد کے ریٹائرڈ افسران ممبر تعینات نہیں ہو سکیں گے۔ اس حوالےسے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔



















