Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

میرا نے ارشد ندیم کو ’کرکٹر‘ بنادیا، ویڈیو وائرل

اداکارہ میرا کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے ارشد ندیم کوکرکٹر بنادیا۔
اداکارہ میرا نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر کہہ بیٹھیں۔
انسٹاگرام پر میرا کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے، میرا کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہت اچھا کھیلا، کھیل کے دوران ان کی محنت نظر آرہی تھی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی باڈی لینگویج میں ایمانداری نظر آرہی تھی، ڈسپلن تھا، انہوں نے بہت اچھا کھیلا حکومت کو بھی ہمارے ہیروز پر غور کرنا چاہیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button