Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

برسوں سے ترقی کے منتظر اساتذہ کی سنی گئی

80 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی،،سبجیکٹ اسپشلسٹ کو سینئر سبجیکٹ اسپشلسٹ،سینئرہیڈ ماسٹر اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے عہدے پر ترقی دی گئی

برسوں سے ترقی کے منتظر اساتذہ کی سنی گئی،
80 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی،،سبجیکٹ اسپشلسٹ کو سینئر سبجیکٹ اسپشلسٹ،سینئرہیڈ ماسٹر اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

محکمہ سکولز نے برسوں سے ترقیوں سے محروم ٹیچرز پر رحم کھا لیااور اگلے گریڈ میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیے۔

جاری ٹوٹیفکیشن کے مطابق 180 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی،،سبجیکٹ اسپشلسٹ کو سینئر سبجیکٹ اسپشلسٹ،سینئرہیڈ ماسٹر اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے عہدے پر ترقی دی گئی ، ترقی پانے والے 180 اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ ای ٹرانسفر کے ذریعے ہوگی اسی طرح سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنچاب کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی نے گریڈ 16 کے 160 مرد ایس ایس ٹیز کو گریڈ 17 میں ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے۔

اسی طرح گریڈ 17 کے 180 مرد سبجیکٹ سپیشلسٹ و ڈپٹی ہیڈماسٹرز کی گریڈ 18 میں ترقی کی منظوری دیدی ہے جسکا سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button