Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو انتظامیہ نے دوسری کمپنیوں کے 26 افسروں کو رات گئے ریلیو کردیا

دوسری کمپنیوں کے افسروں کے واپسی کے احکامات کے بعد میپکو انتظامیہ نے گزشتہ رات ایس ای ملتان سرکل محمد منور خان سمیت 26افسروں کو ریلیو کردیا، اور ان کی جگہ دوسرے افسروں کا اضافی چارج دے دیاگیا۔
ملتان سرکل چارج ایکسیئن کینٹ جاوید اقبال کو دیا گیا ہے اور ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button