Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

طالبان کے ہاتھوں افغان فورسز کی شکست ، افغان آرمی چیف عہدے سے برطرف

طالبان کےہاتھوں افغان فورسز کی پسپائی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی محمد احمد زئی کو برطرف کردیا ، اور ہیبت اللہ کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی جاری ہے ، افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ہاتھوں افغان فورسز کی شکست کے بعد افغان آرمی چیف ولی محمداحمد زئی کوعہدے سے ہٹادیا اور ہیبت اللہ کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔
جبکہ امریکی، وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فوج کا حوصلہ پست ہوچکا، فوجی اشرف غنی کیلئے جان دینے کو تیار نہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button