Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں تعینات اساتذہ کیلئے یکساں نصاب پڑھانے کے ٹریننگ کورس میں شمولیت کی شرط عائد

سنگل نیشنل کریکولم پر اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے محکمہ کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سنگل نیشنل کریکولم پڑھانے کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ کی شرط عائد کی گئی ہے، اور ٹریننگ کورس کے فیز ٹو میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
پرائمری کے تمام اساتذہ کی رجسٹریشن کیلئے 20 اگست کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔




















