Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب حکومت "سیر گاہوں” کو ٹھیکے پر دے گی

محکمہ سیاحت پنجاب لاہور صوبہ بھر میں 11 سیر گاہوں کو ایک سال کے لیے ٹھیکے پر دے کر 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کی آمدن حاصل کرے گا۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں جلو پارک کو سالانہ 70 لاکھ روپے کے لیے لیز پر دیا جائے گا، جبکہ مری ،کوٹلی ستیاں ،چکوال ،راجن پور ،ڈی جی خان میں سیر گاہوں کو ٹھیکے پر دیا جائے گا ۔ گیارہ ریزورٹس ایک سال کے لیے 3 کروڑ 40 روپے میں ٹھیکے پر دئیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button