Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی افسروں اور کلاس فور کے ملازمین کے پرسنل فائلز اپ لوڈ کرنے کی حتمی وارننگ جاری

پنجاب بھر کے سی ای او ز کو تعلیمی افسروں اور کلاس فور کے ملازمین کے پرسنل فائلز اپ لوڈ کرنے کی حتمی وارننگ جاری کردی گئی۔
اس سلسلے میں ڈی پی آئی ایلیمنٹری رانا قیوم کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سی ای او ز کو پہلے بھی مطلع کیا گیا تھا کہ تمام سپروائزی افیسرز اور کلاس فور ملازمین کی پرسنل فائلز سکین کرکے ایچ آر ایم آئی ایس پر اپ لوڈ کریں، مگر ان ہدایات کو نظر انداز کردیاگیا۔
اب آخری بار ہدایت کی جارہی ہے کہ 31 اگست تمام فائلز اپ لوڈ کی جائیں، ہدف پورا کرنے والے سی ای او ز کو 5ستمبر تک سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button