Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں کے لیب اٹینڈنٹس کو سائنس الاؤنس نہ مل سکا

محکمہ سکولز نے تمام لیب اٹینڈنٹس کو چھ سو روپے ماہانہ سائنس الاؤنس دینے کا اعلان کیا تھا، تاہم دوماہ گزرنے کے باوجود یہ الاونس شروع نہ ہوسکا۔
جس پر ڈی پی آئی ایلیمنٹری کو مراسلہ تحریر کردیاگیا ہے کہ لیب کے افراد کو الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا مگر تاحال اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا براہ مہربانی اس پرفوری کارروائی کی جائے ۔



















