Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کا ورچوئل ٹور شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کے ورچوئل ٹور کا آغاز ہو گیا۔
کورونا کے سبب دنیا بھر میں فینز آئی سی سی کے فیس بک اور انسٹا گرام پیج پر ٹرافی ٹور میں شامل ہوسکیں گے۔
ٹرافی کی رونمائی دو ہزار سولہ کےفائنل کے آخری اوور میں چار چھکےلگانے والے ویسٹ انڈین ٹیم کے ہیرو کارلوس بریتھ ویٹ کی نظم پڑھتے ہوئے ویڈیو جاری کی گئی ہے۔
Play



















