Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد الاؤنس اور سالانہ دس فیصد الاؤنس لگا دیے گئے

حکومت کی طرف سے دیے گئے خصوصی الاؤنس کی ادائیگی شروع ہوگئی۔
ملتان کے اساتذہ کی کو خصوصی الاؤنس کے ساتھ دس فیصد الاؤنس بھی لگا دیا گیا ہے، اس تنخواہ میں گزشتہ ماہ کے واجبات بھی شامل ہیں، پے رول آج ہفتے کو چلنے کاامکان ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button