Breaking NewsEducationتازہ ترین
18سال یا زائد عمر طلباء کےلئے کرونا ویکسنیشن لازمی قرار

محکمہ سکولز نے 18 سال یا اس سے زائد عمر طلباء کی ویکسنیشن لازمی قرار دیتے ہوئے سرکاری ونجی سکولز سے طلباء کا ڈیٹا مانگ لیا۔
طلباء کی 24 گھنٹوں میں ویکسنیشن کرانے کا حکم دیا ہےاحکامات نہ ماننے والے سکولوں کیخلاف سخت کاروائی کیجائے گی۔
ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد متعلقہ سکولوں کو بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔



















