Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

زاہد حفیظ چوہدری تبدیل ، عاصم افتخار نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے عاصم افتخار کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا، زاہد حفیظ آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
یاد رہے رواں سال فروری میں وزیراعظم عمران خان نےکئی ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دی تھی ، جس میں ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ کو آسٹریلیا میں ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا ‏تھا جب کہ آسٹریلیا میں تعینات سفیراب ناروے میں پاکستانی سفیر ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button