Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی 5 سالہ پروگرام کے دوسرے سالانہ امتحان 2020 کا داخلہ شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی 5 سالہ پروگرام کے حصہ اول ، دوم ،سوم چہام کےدوسرے سالانہ امتحان 2020 کےلئے شیڈول جاری کردیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ستمبر، دوگنی فیس کے ساتھ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
شرح فیس 45 سو روپے ہوگی ، امیدوار اپنے کالج کے توسط سے داخلہ فارم ارسال کریں گے ۔



















