Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز سے واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل تھے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔
اس کے علاوہ یاسر شاہ اور نسیم شاہ کیربیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کے سبب وطن واپس نہیں آئے۔
محمد عباس اور اظہر علی انگلش کاؤنٹی کھیلنے کے لیے جمیکا سے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں جبکہ مصباح الحق جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button