Breaking NewsSportsتازہ ترین
مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ :پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو شکست دے دی

کرغستان میں مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔
پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے بھارت کے یادو سویششی کی ایک نہ چلنے دی۔
شاہ زیب نے حریف کھلاڑی کو صرف ایک منٹ 13 سیکنڈز میں ہی آؤٹ کلاس کردیا۔



















