Breaking NewsInternationalتازہ ترین
کابل دھماکوں کا بدلہ، امریکا کے داعش خراسان کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ

امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ مار دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا۔
امریکی سینٹرل کمانڈز نے کہا کہ ڈرون حملہ صوبہ ننگر ہار میں داعش کے ٹھکانوں پر کیا گیا، حملے میں داعش کے منصوبہ ساز کو ہلاک کر دیا گیا۔


















