Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کےمینٹینینس ونگ میں تقریب کااہتمام

زکریا یونیورسٹی کے مینٹیننس ونگ میں ڈیلی ویجز سے مستقل ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں محمد حر غوری ندیم عباس بوسن سمیت تمام گروپوں کے سربراہان کو مدعوں کیا گیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خرم عظیم نے کہا کہ تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مینٹیننس ملازمین کی خوشی میں شریک ہوکر ان کو عزت بخشی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button