Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

جدید عینک سازی کے آن لائن کورس وقت کی اہم ضرورت ہیں:شاہد عالم

چیئرمین لاہور بورڈ آف آپٹیکل ٹریڈرز چوہدری محمد شاہد عالم نے کہا ہے کہ جدید عینک سازی کے فروغ کیلئے کرائے گئے آن لائن کورس وقت کی اہم ضرورت ہیں ، تمام عینک سازوں کی سہولت کیلئے مفت آن لائن کورس متعارف کرائے گئے اس سے نئے اور پرانے عینک سازوں کو بھرپور فائدہ ہوگا ۔

انھوں نے کہاکہ تمام عینک سازوں کو آن لائن کورس میں بھرپور حصہ لینا چاہیے تاکہ وہ عینک سازی میں متعارف کئے گئے جدید اقدامات سے استفادہ حاصل کر سکیں ، اس ضمن میں انھوں نے ساوتھ پنجاب آپٹیکل ایسوسیشن ملتان کے صدر کامران صدیقی کی آن لائن کورس کے حوالے سے کی گئی کوششوں کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button