Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں اور تعلیمی اداروں میں اساتذہ و سٹاف کے ویکسی نیشن سرٹییفکیٹ چیک کرنے کی مہم کے آغاز کا اعلان

محکمہ سکولز نے اساتذہ اور سٹاف کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس چیک کرنے کےلئے خصوصی ٹیمیں بنا دی ہیں، جو ڈور ٹو ڈور تعلیمی اداروں پر چھاپے مار کر ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ چیک کرے گی ۔
ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی استاد یا سٹاف کو پایا گیا تو سکول کو 24 گھنٹے کے اندر سیل کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button