Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں اساتذہ کے موبائل فون اور سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

ڈی پی آئی سکولز جنوبی پنجاب کی طرف سے جاری ہونےوالے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اضلاع میں دوران مانیٹرنگ یہ بات نوٹس میں آئی ہے کہ اساتذہ سکولوں میں موبائل فون استعمال کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور کلاسز میں پڑھاتے نہیں ہیں۔
اس لئے فوری پر تمام سکولوں میں موبائل اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جاتی ہے، اور تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایسی شکایت سامنے آنے پر فوری ایکشن لیں، اور ذمے دار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے رپورٹ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button