Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 6 ستمبر سے آن لائن کلاسز منعقد کرنے کے احکامات جاری

کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 6 ستمبر سے آن لائن کلاسز منعقد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
فزیکل کلاسز کی بندش پر طلباء کی آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔
کالجوں نے اساتذہ کو گھروں میں بیٹھ کر طلباء کو آن لائن کلاسز پڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
یونیورسٹیوں کے طلباء کا سمسٹر کورس مکمل کرانے کیلئے آن لائن کلاسز ہوں گی
۔کلاسز شیڈول اور ٹائم ٹیبل کے مطابق 6 ستمبر سے 12 ستمبر تک آن لائن ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button