Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

فری لانسرز کیلئے آئی ٹی ایکسپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کا ہدف مقرر :وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری میں فری لانسرز کا اہم کردار ہے۔
آئی ٹی ایکسپورٹ میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ترسیلات حاصل کی گئیں، جس میں سے فری لانسرز کےلیے آئی ٹی ایکسپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کا ہدف رکھا ہے۔
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس موقع پر کہا کہ اسپیکٹرم کی نیلامی مقررہ وقت پر کروانے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں ، لہذا ٹیلی کام آپریٹرز سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے اضافی اسپیکٹرم حاصل کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button