Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے 11 ای ایس ٹی انگلش کو ایڈوانس انکریمنٹ جاری کردیا گیا

ملتان کے 11ای ایس ٹی انگلش کو ایڈوانس انکریمنٹ جاری کردیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے اساتذہ جو بی اے بی ایس سی کی بنیاد پر بھرتی ہوئے ، اور پھر اپنی تعلیمی قابلیت بڑھاتے ہوئے ایم اے کرلیا ان کو ایڈوانس انکریمنٹ دیا جاتا ہے۔
ان میں خالد جاوید، فیض احمد، حافظ اللہ بخش ، غلام عباس، مشتاق احمد ، محمد نوید ، محمد علی، حامد رضا، سعید احمد، مظفر علی بھٹہ، جلیل احسن شامل ہیں ۔



















