Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو میں ملازمین کی ترقیاں

سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد منور خان نے سلیکشن بورڈ کی منظوری سے لائن مین IIعہدے کے 45ملازمین کو دودرجے اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

آفس آرڈرز کے مطابق اپ گریڈ ہونے والے لائن مین II میں خلیل احمد، محمد بابر، محمد نواز، لیاقت حسین، محمد یوسف، عاشق علی، عبدالحمید، شہباز حسین، شفیق احمد، محمد اقبال، شوکت حسین، محمد ندیم، شوکت علی، نذیر الدین، محموداحمد، غلام مصطفی، نذیراحمد، صابر علی، خلیل الرحمن، فاروق حسین، غفوراحمد، اکمل عباس، امان اللہ، خالد مجتبیٰ، محمدا قبال، وزیراحمد، عباس علی، محمد ندیم، محمد آصف رفیق، الطاف حسین، شوکت علی، مزمل حسین شاہ، مسعوداحمد، احمد یار، ارشدمحمود، عبدالناصر ملک، سلیم اختر، ریاض حسین، امتیازعلی، محمد مصطفی، محمد اعظم، محمد عمران بشیر، انصر عباس اور محمد صادق شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button