Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کوتبدیل کرنے کافیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبے کے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے تمام سی ای اوز سے فہرستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 16سے 20 کے سکول سربراہوں کو تبدیل کیا جائے گا، جس کے بعد دوسرے مرحلے میں دوسرے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کیا جائے گا۔
تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہےکہ دو روز میں فہرستیں ارسال کری جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button