Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں فائنل ایئر پراجیکٹ کی نمائش

نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں فائنل ایئر پراجیکٹ کی نمائش اور شجرکاری کی گئی، جس میں صوبائی اسمبلی کے ممبران واصف مظہر راں، میاں عبداللہ طارق، محمد سلیم لابر ، قاسم عباس خان، ڈاکٹر عامر اعجاز، وائس چانسلر آف ایم این ایس انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی ۔

اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی نے شعبہ مکینیکل کے فائنل پروجیکٹ کی نمائش کی تعریف کی، بعد ازں انہوں نے کیمپس لاڑ کا بھی دورہ کیا ، اس موقع پر ڈاکٹر عامر اعجا، ڈاکٹرعاصم عمر رجسٹرار اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو نے بریفنگ دی، جس پر ارکان اسمبلی نے یونیورسٹی تعمیراتی فنڈ میں اضافے کا وعدہ کیا اور کہا کہ کیمپس کی تعمیر کےلئے خصوصی گرانٹ حاصل کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button