Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈگری مکمل کرنے کیلئے مدت مقرر کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈگریوں کو مکمل کرنے کا ٹائم فریم دے دیا ہے۔
پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومے ایک سے 3 سال میں مکمل کرنے ہونگے۔
ایسوسی ایٹ ڈگری 2 سے 4 سال ، جبکہ بی ایڈ ڈیڑھ سے 3سال میں مکمل کرنا ہوگا ، ڈھائی سالہ بی ایڈ ڈگری پروگرام زیادہ سے زیادہ 5سال میں مکمل کرنا ہوگا۔
اسی طرح 4 سالہ بی ایڈ ڈگری پروگرام زیادہ سے زیادہ 8 سال، جبکہ تمام ماسٹر ڈگری پروگرامز کم سے کم 2 زیادہ سے زیادہ 4 سال میں مکمل کرناہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button