Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان میں بدھ کو عام تعطیل ہوگی

عرس خضرت بہاالدین زکریا کے سلسلے میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا ۔
ڈپٹی کمشنر ملتان نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق ملتان میں بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔

ملتان میں مقامی چھٹی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملتان کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کا عکس
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button