Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں ہونے والا سیمینار اور پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی

ملتان میں مقامی چھٹی ہونے کے باعث ویمن یونیورسٹی ملتان میں ہونے والا سیمینار اور پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی کردیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ویمن یونیورسٹی میں بدھ کو سمیڈا کے تعاون سے سیمینار ہونا تھا، اور شعبہ انگلش کی پی ایچ ڈی سکالر سونیا کا پبلک ڈیفنس تھا، جو لوکل چھٹی کی وجہ سے ایک دن کےلئے ملتوی کردیا گیا۔
اب یہ دونوں ایونٹ جمعرات کو منعقد ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button