Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

شہادتوں کا سفرجاری ، جنوبی وزیرستان میں سات جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button