Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان پبلک سکول میں اساتذہ کی کاکردگی جانچنے کےلئے مانٹرنگ سسٹم لانے کافیصلہ

کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نگ ملتان پبلک گرلز ، بوائز برانچ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی کارکردگی جانچنے کیلئے مانیٹرنگ سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملتان پبلک کو نامور ادارہ بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ادارے کا معیار تعلیم بہتر کرنے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔
کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے ملتان پبلک سکول میں فعال کالج کیمپس کا بھی دورہ کیا,, اور کہا کہ ادارے کو تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے مثالی بنائیں گے۔
V byانہوں نے گرلز برانچ میں زیر تعمیر کیفیٹیریا، کلاس رومز کا دورہ کیا۔ایڈیشنل کمشنر سرفراز احمد بھی ہمراہ تھے جبکہ پرنسل ملتان پبلک سکول عظمی خان نے کمشنر کو بریفنگ دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button