Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

صرف اپنے وطن میں کھیلیں گے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کی پیشکش مسترد کردی

پی سی بی کے سخت موقف اور ای میل پر نیوزی لینڈ مفاہمت پر اتر آیا۔
پاکستان نے ملتوی شدہ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی نیوزی لینڈ کی پیشکش ٹھکرادی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی نے سیریز ملتوی کی، ملتوی شدہ تمام میچز اپنے ملک میں ہی کھیلیں گے، یہاں نہیں کھیل سکتے تو میچز کہیں نہیں کھیلے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ نے پیشکش کی تھی کی جلد از جلد ملتوی میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کو تیار ہیں۔
پی سی بی نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میچ ہوں گے تو ہمارے ہاں ہوں گے ،نیوٹرل وینیو پر نہیں کھیلیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کی منسوخی شرمناک تھی، اندازہ ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو دورہ منسوخی سے مایوسی ہوئی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button