Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مہنگے داموں چینی فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 9 دکانداروں کے خلاف مقدمات

مہنگے داموں چینی فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 9 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔

تھانہ بوہڑگیٹ میں 4،حرم گیٹ2،چہلیک1 اور تھانہ جلیل آباد میں1 مقدمہ درج کیا گیا۔

اوپن مارکیٹ میں چینی کی 85 روپے کلو سے زائد قیمت وصول کرنیوالوں دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پرائس مجسٹریٹس نے ضلع میں 254 دکانوں پر چینی کے نرخ چیک کئے گئے جن میں سے 96 دکاندار گرانفروشی میں ملوث پائے گئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button