Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرز کے لئے درخواستیں طلب

ملتان کی دو یونیورسٹیوں سمیت پنجاب کی چار یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر ز کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
تفصیل کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کی چار یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر ز کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کی ہیں ، جن میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان، نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان، یونیورسٹی آف ساہیوال اور یونیورسٹی آف سرگودھا شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button