Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کی تعداد 90ہزار سے تجاوز کرگئی

سکولوں میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 90 ہزار سے بھی بڑھ گئی۔
جبکہ پنجاب بھر میں سکول سربراہان کی دوہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں، ان خالی آسامیوں پر مستقل بھرتیوں کی بجائے عارضی بھرتی کی جائے گی۔
جس پرا ساتذہ تنظیموں کے تحفظات سامنے آئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ، پہلے سے دستیاب اساتذہ کو آفٹرنون سکول میں تعینات کردیا گیا ہے، انٹرن اساتذہ کی بھرتیوں سے کمی کو پورا نہیں کیا جاسکتا اس لئے مستقل بھرتی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button