Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں گروپنگ، بورڈ حکام نے سر پکڑ لئے

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے چیف سلیکٹر سے ملاقات کی جو میدان جنگ بن گئی۔
خواتین کھلاڑی ملاقات کے دوران ایک دوسرے پر برس پڑیں اور کپتان پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
سدرہ نواز چیف سلیکٹر سے کپتان کے خلاف شکوہ کیا کہ کپتان دو تین کھلاڑیوں کے سوا بات نہیں کرتی۔
ندا ڈار نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف نصف سنچری اسکور کی تھی، وہ کپتان کو پسند نہ آئی، کپتان نے کھلاڑیوں کو داد دینے سے منع کردیا۔
واضح رہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 سیریز میں شکست دی تھی، قومی ٹیم سیریز میں صرف ایک میچ ہی جیت سکی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button