Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

177 پی ایچ ڈی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کردئے گئے

ہائرایجوکیشن نے 177 پی ایچ ڈی افراد کو سرکاری یونیورسٹیوں میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کر دیا۔
ہائرایجوکیشن کمیشن نے 177 فریش پی ایچ ڈی افراد کو سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کر دیا ہے، ایچ ای سی نے ایک سال کے دورانیہ کے لئے پی ایچ ڈی افراد کی تقرریاں کی ہیں۔
پی ایچ ڈی افراد کو ماہانہ ایک لاکھ روپے تنخواہ ملے گی ۔ پی ایچ ڈی افراد کو یونیورسٹیوں میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔
ایچ ای سی کے مطابق یونیورسٹیوں میں تعینات ہونے والے افراد کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کمیشن کی جانب سے کی جائے گی، جبکہ تنخواہوں کی ادائیگیاں بھی کمیشن کرے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button