Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں کے لئے 20لاکھ 826 پریکیٹکل بکس تیار ، ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئیں

سرکاری سکولوں میں نویں اور دسویں کلاس کےلئے پریکیٹیکل بکس کی تیاری مکمل ہوگئی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ نویں اور دسویں کے سیشن 2022-2023کےلئے پریکیٹکل بکس تحصیل سطح کے تمام ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئی ہیں ، تمام سی ای اوز اسکے ریکارڈ کو یقینی بنائیں ۔


















