Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا 12 آنے، پی سی بی کو 27لاکھ کا بل وصول

اولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے نہ ہونے والےکرکٹ میچز پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کھانے اور سکیورٹی کی مد میں 27 لاکھ روپےکا بل موصول ہوا ہے۔
یہ بل راولپنڈی انتظامیہ نے بھیجا ہے، جس کا کہنا ہےکہ میچ کے دن سکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں،انہیں کھانے میں پلاؤ اور بریانی کھلائی جاتی تھی۔
انتظامیہ کے مطابق کیوی ٹیم جب پریکٹس کےلیے آتی تھی تو روٹ لگتا تھا اور جب تک ٹیم گراؤنڈ میں رہتی تھی نفری تعینات رہتی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button