Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی پی آئی سکولز نے مردانہ اور زنانہ ایس ایس ٹیز کی بطور ہیڈ ماسٹر ترقی کےلئے کیسز طلب کرلیے

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 31دسمبر 1993میں بھرتی ہونے والے ایس ایس ٹیز کی ترقی بطور ہیڈ ماسٹر اوربہیڈ مسٹریس کےلئے کیسز دو دن کے اندر لاہور ارسال کئے جائیں ۔
تمام سکولوں کے سربراہ اور پرنسپلز قائد اکیڈمیز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ادارے کے اساتذہ کے ریکارڈ جلدسے جلد ارسال کریں، عدم تعاون کی صورت میں تمام تر ذمےداری اپث کی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button