Breaking NewsSportsتازہ ترین
انٹر ڈسٹرکٹ سکولز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ مکمل ہوگیا

سمرا پبلک ہائی سکول میں منعقد ہونے والے ٹیبل ٹینس ملتان سٹی کے مقابلوں میں 11 سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
سمرا پبلک ہائی سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی، مسلم ہائی سکول نے دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ عطاء فیض عام ہائی سکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔


















