Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کے لیے درخواست دی ، جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جب کہ صرف 364 امیدواروں نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کیا۔
ایف پی ایس سی کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 2 اعشاریہ 11 فیصد رہی۔
سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں میں بلور خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ سردار عثمان سلیم نے دوسری اور فائزہ اکمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button