Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ

قار یونس کو اہلیہ کی سرجری کے باعث فوری طور پر آسٹریلیا روانہ ہونا پڑ رہا ہےقومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ آج زمبابوے سے روانہ ہوں گے۔

وقار یونس کی اہلیہ کی سرجری رمضان کے بعد ہوگی آسٹریلیا داخلے کے لیے لازمی 14 روزہ قرنطینہ کے باعث وقار یونس کو جلد آسٹریلیا روانہ ہونا پڑ رہا ہےوقار یونس اب دورہ زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گےوہ آسٹریلیا سے پاکستان واپسی پر دوبارہ قومی ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button