Breaking NewsNationalتازہ ترین
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے فائربندی کا اعلان کردیا

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان فائر بندی کردی گئی۔
کالعدم تنظیم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مشران نے تمام جنگجوؤں کو آج سے 20 اکتوبر تک فائربند ی کا حکم دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ہمارے مشران کی کچھ خفیہ بات چیت چل رہی ہے۔



















