Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بجلی صارفین کیلئے فی یونٹ 5 سے7 روپے تک کا ڈسکاؤنٹ

وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیا ہے ، جس میں صارفین کو 5 سے 7روپے فی یونٹ ڈسکاونٹ ملے گا۔
وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیا ہے ، صارفین کو نومبر تافروری پچھلےسال انہی ماہ کی نسبت 5سے7روپے فی یونٹ ڈسکاونٹ ملے گا۔
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ سیزنل پیکج نومبر سے فروری تک ہوگا ، پیکیج سے رہائشی اور کمرشل بجلی کے صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button