Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

مہنگی چینی بیچنے والے 4دکاندار گرفتار،2لاکھ 4ہزار روپے جرمانہ

چینی کی گرانفروشی میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاون چینی 85 روپے فی کلو سے زائدقیمت پر فروخت کرنے پر4دکاندار موقع پر گرفتار کیا گیا جبکہ 8 کے خلاف مقدمہ درج کر لئے گئے ہیں۔

مقررہ قیمت سے زائد نرخ وصول کرنے پرایک دکان سے چینی کی100 بوریاں بھی قبضے میں لے لی گئیں جسے گلگشت اور ممتاز آباد میں سٹال لگا کرفی کلو85روپے کے حساب سے شہریوں کو فروخت کردی گئی۔

گرانفروشوں کو 2لاکھ 4ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔183 دکانوں پرنرخ چیک کئے گئے جن میں سے73 دکاندار زائد قیمت پر چینی کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button