Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

خورشید احمد خان عاطف زیدی کے بیٹے کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچ گئے

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان اتفاق ہسپتال ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے۔
اور ریجنل انفارمیشن سیکرٹری میپکو ملتان سید عاطف زیدی کے بیٹے سید محمّد شاہ زین کی عیادت کی۔
بچے کی صحت یابی کے لئے دعا فرمائی،نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ان کے ہمراہ مرکزی رہنما سید ذوالقرنین شاہ، ثاقب زیب بھی تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button